نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مسئلہ کشمیر 70 سال پرانا اور اقوام متحدہ کے ایجنڈے میں موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کشمیریوں کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت کا عزم کیا تھا اور ہم اسے مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نفیس زکریا نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے کشمیر کے حوالے سے خصوصی ایلچی کا دورہ کا ...
مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا۔
واضح رہے کہ پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان نے کنٹرول لائن کے كیرالہ سیکٹر میں کئی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس میں ایک پاکستانی شہری ہلاک اور دو خواتین اور بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے تھے۔
دوسری جانب ہندوستان نے بھی دعوی کیا کہ پاکستان نے بلا ...
مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ الوقت - پاکستان نے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ ...
مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا اس علاقے میں امن قیام ممکن نہیں ہے۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے بھی علاقے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کی حمایت کی اور کہا کہ نئی دہلی اور اسلام آباد دونوں فریق مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو حل کریں۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ نے ا ...
مسئلہ ہے اور کیا وجہ ہے کہ کئی عشروں بعد اس تجویز کی تائید کی گئی ؟
جواب : 23 نومبر 2016 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی تجویز پر بحث شروع ہوئی۔ یہ تجویز جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں منظور کی گئی۔ ایران، چین، مصر، ملیشیا، سعودی عرب، نائجیریا، جنوبی افریقہ اور لبنان ...
مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کئے جانے کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے زمانے میں امن مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان نے ایران کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کئے جانے کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے زمانے میں امن مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ...
مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ حال ہی میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اعلان کیا تھا کہ تہران مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایران کی اس تجویز کا پاکستانی حکام نے استقبال کیا۔ پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ ہم ایران کے اس قد ...
مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کرنے کے عالمی برادری کی کمزور کارکردگي کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران اور روس سمیت علاقائی طاقتیں، مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے سربراہ مسعود خان نے بھی مسئلہ کشمیر سمیت بہت سے بین الاقوامی موضوعات کے بارے میں اقوام متح ...
مسئلہ کشمیر مقامی کشمیروں کی امنگوں کے مطابق ہی حل کیا جائے گا۔
دوسری جانب کشمیر کے حریت پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پا ...
مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ الوقت - ایران نے ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کے پیش نظر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا کہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے لئے ہندوستان - ہندوستان کشیدگی کم کرکے مسئلہ کشمیر کے حل میں ث ...